حقیقت پسند

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا، (اپنی تخلیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - سچائی اور اصلیت کا شیدائی، حقیقت کو قبول کرنے والا، (اپنی تخلیقات میں) زندگی کی حقیقتوں کی عکاسی کرنے والا (ادیب، فنکار وغیرہ)۔